بلوچستان ‘ کورونا کے مزید149کیسز ‘ مزید دو افراد جاں بحق

بلوچستان ‘ کورونا کے مزید149کیسز ‘ مزید دو افراد جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 149 کیسز سامنے آگئے صوبہ میں مجموعی تعداد 8177 تک پہنچ گئی ہے محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 759 ٹیسٹ کئے گئے جن میں 149 ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ مزید دو افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے ہیں صوبہ میں اب تک 85 افراد جاں بحق جبکہ 2859 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں صوبہ کے مختلف اضلاع میں قائم قرنطینہ سینٹر میں 1985 افراد کورنٹائن ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!