کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ ، سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑی خبر

کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ ، سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑی خبر

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر آج دستخط ہوں گے، پراجیکٹ میں2.4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ سی پیک کے تحت انرجی سیکٹرمیں ایک تاریخی دن، کوہالہ ہائیڈل پاورپراجیکٹ کے سہ فریقی معاہدےکو حتمی شکل دیدی گئی، پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر آج دستخط ہوں گے۔
عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ پاورسیکٹر کے کسی ایک آئی پی پی میں یہ سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے ، کوہالہ ہائیڈل پاورپراجیکٹ میں2.4ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ہوگی، وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں سی پیک منصوبوں پرکام تیزی سےجاری ہے ، فریقین سی پیک پربھرپورکام کررہےہی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!