ضیاءلانگو اور اکبر مینگل کی رکنیت بحالی کی تحریک منظور

ضیاءلانگو اور اکبر مینگل کی رکنیت بحالی کی تحریک منظور

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں معطل اراکین اسمبلی کی رکنیت بحالی کی تحریک منظور کر لی گئی گزشتہ روز اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے رکن نصر اللہ زیرے نے بلوچستان اسمبلی کے معطل اراکین میر ضیا لانگو اور رکن اسمبلی اکبر مینگل کی رکنیت بحالی کیلئے تحریک پیش کی جسے ایوان نے تحریک کو منظور کرلیا، اس دوران اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسمبلی کی روایات کو پامال نہ کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!