وفاقی ملازمتیں ‘ بلوچستان کے6 فیصد کوٹہ پر عملدرآمد کا نوٹئفیکیشن جاری ، سردار اختر مینگل کے ایک نقطہ پر پیش رفت

وفاقی ملازمتیں ‘ بلوچستان کے6 فیصد کوٹہ پر عملدرآمد کا نوٹئفیکیشن جاری ، سردار اختر مینگل کے ایک نقطہ پر پیش رفت

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد:وزیراعظم سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی ملازمتوں پر بلوچستان کے کوٹہ 6فیصد پر عملدرآمد کیلئے تمام وفاقی محکموں سے 30دن کے اندر بلوچستان کوٹہ کے تحت خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں تمام محکمے 30دن کے اندر تفصیلی رپورٹ وزیراعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کریں گے واضح رہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے چھ نکات میں سے ایک نقطہ بلوچستان کے 6فیصد وفاقی ملازمتوں و بیورو کریسی کی پوسٹوں کے حوالے سے بھی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!