مذاکرات کا آغاز مثبت پیش رفت ، سیاسی درجہ حرارت میں بہتری آئے گی، طارق فضل چوہدری

مذاکرات کا آغاز مثبت پیش رفت ، سیاسی درجہ حرارت میں بہتری آئے گی، طارق فضل چوہدری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز مثبت پیش رفت ہے، اس سے ملک کے مستقبل اور سیاسی درجہ حرارت میں بہتری آئے گی۔ جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور مسائل کا حل بات چیت ہی سے ممکن ہے، تمام معاملات کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالنا چاہیے، پاکستان مزید احتجاج اور مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے