خضدار: خضدار میں ٹریفک حادثہ پی ٹی آئی رہنماءجاں بحق تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ کے علاقہ سونارو کے قریب کا حادثہ میں پی ٹی آئی کوئٹہ کے رہنمائ سید علی شاہ اور کلیم اللہ زخمی ہوئے. مگر بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاکر سید علی شاہ جاں بحق ہوگئے . ایمبولینس کے ذریعے خضدار سول اسپتال لایا گیا. اس موقع پر انصاف لیبر و نگ ساوتھ ایسٹ قلات نصیر آباد ڈویڑن ریجن کے صدر حاجی محبوب کردپی ٹی آئی خضدار کے ضعلی قائمقام صدر حاجی عبدالرسول قلندرانی. سیکریٹری اطلاعات عبداللہ رند باجوئی۔آئی ایس ایف کے ضعلی صدر عبیداللہ گزوزئی۔ انصاف لیبر ونگ کے ضعلی سینیر نائب صدر حافظ غلام نبی رند . ڈپٹی جنرل سیکریٹری .یونس مزاری. صابر حسین قلندرانی موجود تھے۔ اور پی ٹی آئی ویلفیر ونگ ساوتھ ایسٹ قلات و نصیر آباد ریجن کے صدر رئیس عبدالرحمان کرد کراچی سے فون کر کے افسوس کا ظہار کیا گیا. زخمی کلیم اللہ کی مرہم پٹی ایکسرے کروایا گیا. ان کے بھائی سلیم اللہ بھی کوئٹہ سے خضدار پہنچ کر نعش ایمبولینس کے زریعے کوئٹہ لے گیا. اللہ پاک ان کی خاندان کو صبر دیں۔ آمین
