دشت کے علاقے میں ٹرین کی زد میں آکر 10سالہ لڑکاجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو دشت کے علاقے تیرہ میل کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 10سالہ لڑکاراشد حسین جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی






