پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

راولپنڈی :پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل اوسی تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرگرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی کواڈکاپٹر850میٹرپاکستانی علاقےمیں داخل ہوچکاتھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق رواں سال ایل اوسی کی خلاف ورزی کرنےوالانواں کواڈکاپٹرگرایاگیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!