شہید میر نورالدین فٹبال ٹورنامنٹ ،شہید یسین جان کلب اور  شہید منظور جان کلب کو برتری حاصل

شہید میر نورالدین فٹبال ٹورنامنٹ ،شہید یسین جان کلب اور شہید منظور جان کلب کو برتری حاصل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

۔پہلا آل قلات شہید میر نورالدین فٹبال ٹورنامنٹ دوسرے راونڈ کے سلسلے میں دو شاندار میچ کھیلا گیا پہلا میچ شہید یسن جان کلب بمقابلہ شہید فیصل کلب کے درمیان کھیلا گیا میچ انتہائی دلچسپ رہا دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر حملہ کیا دونوں ہاف کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کرکے برابر رہے اس میچ کو فیصلہ کن بنانے کیلیے دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ پلینٹی ککس دیا گیا اس طرح شہید یسین جان کلب نے میچ اپنے نام کردیا دوسرا شاندار میچ شہید منظورجان کلب بامقابلہ شہید مرتظی کلب اسکلکو کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ بھی دلچسپ رہا دونوں ٹیموں نے بہترین کھیلا پیش کیا شہید منظور جان کلب نے پہلے ہاف کے کچھ لحمے بعد ایک گول کرکے برتری حاصل کی دوسرے ہاف میں شہید منظور جان کلب اخری لمحات میں ایک گول اور کرکے دو صفر کی برتری حاصل کی جو میچ کے مقررہ وقت تک برقرار رہا اور میچ دو صفر سے جیت لیا اس میچ کے مہمان خاص بی این پی عوامی کے ڈپٹی آرگنائزر محمدعارف قلندرنی تھے جن کا تعاروف دونوں ٹیموں کے ساتھ کیا اس کے ہمرہ ڈی ایف اے کے صدر رشید احمد محمد یوسف ٹورنامنٹ سیکٹریری دیگر بھی تھے مہمان خاص نے ٹورنامنٹ کمیٹی کیلے مبلغ پانچ ہزار روپے کا اعلان کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!