دالبندین محمد بخش بلوچ سے ) دالبندین آر سی ڈی شاہراہ لاغاپ کے مقام پر تیز رفتار فیلڈر گآڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم فیلڈر ڈرائیور نصیب اللہ سکنہ نوشکی موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون سمیت نو افراد شدید زخمی زخمیوں کو پرنس فہد ہسپتال دالبندین میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا زخمیوں کا تعلق صوبہ پنجاب اور ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جاتا ہے جو کہ غیر قانونی پر پاکستان کے راستے ایران جانا چاھتے تھے
