کوئٹہ ، مال بردار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ،ایک شخص جھلس کر جاں بحق

کوئٹہ ، مال بردار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ،ایک شخص جھلس کر جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے میں موٹرسائیکل اور مال بردار گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں آگ سے جھلس کر ایک شخص ہلاک بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے نواحی علاقے میاں غنڈی میں ایرانی تیل سے لدھے موٹرسائیکل اور مال بردار گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث موٹرسائیکل سوار شخص جھلس کر جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس نے نعش اورزخمی کو ہسپتال منتقل کردیا اور مزید کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے