صادق سنجرانی کا سینٹ کا خصوصی اجلاس 5 اگست کو مظفر آ باد میں بلانے کا فیصلہ

صادق سنجرانی کا سینٹ کا خصوصی اجلاس 5 اگست کو مظفر آ باد میں بلانے کا فیصلہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کو ٹیلی فون کیا ہے اور سینٹ کا خصوصی اجلاس 5 اگست کو مظفر آ باد میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیرمین سینیٹ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈاے پر غور ہوگا۔صادق سنجرانی کاکہناہے کہ جلاس میں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا جائے ۔ چاہتے ہیں کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اجلاس مظفر آ باد میں منعقد ہو ۔ وزیر اعظم آزادکشمیر کا اس موقع پر کہناتھاکہ سینٹ کا خصوصی اجلاس مظفر آباد میں ہونا ہمارے لیے عزت اور احترام کی بات ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!