دالبندین ،  چوروں نے موبائل شاپ کا صفایا کردیا

دالبندین ، چوروں نے موبائل شاپ کا صفایا کردیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دالبندین محمد بخش بلوچ سے ) دالبندین چوری کی واردات میں اضافہ گزشتہ شب پرانا ہسپتال گلی الطارق موبائل شاپ دالبندین میں چوروں نے موبائل شاپ کا صفایا کردیا اور دکان کے چھ لاکھ روپے سے زائد نقدی کیش بھی لے اڑے چور دکان کے چھت کو سوراخ کرکے اندر آئے اور انتہائی تسلی اور دیدہ دلیری سے اپنا کام کرکے چلے گئے سیاسی و سماجی حلقوں نے کہا کہ کہ ہر وقت عید کے موقع پر ایسے واردات ہوتے ہیں مگر دالبندین انتظامیہ اسکے تدارک کیلئے کوئی اقدامات نہیں کرتی بس حسبِ روایت آکر طفل تسلیاں دیں کر واپس چلا جاتا ہیں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شریف شہری اور تاجر برادری میں خوف و ہراس پھیل گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!