عدالت کا جج ویڈیو سکینڈل میں دہشت گردی کی دفعات نکالنے کا حکم

عدالت کا جج ویڈیو سکینڈل میں دہشت گردی کی دفعات نکالنے کا حکم

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :عدالت نے جج ویڈیو سکینڈل ملزمان کی جانب سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست منظور کرلی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے فیصلہ سنایا ۔ملزمان نے ایف آئی اے کی جانب سے دہشتگردی کی دفعات کو چیلنج کیا تھا جج ویڈیو اسکینڈل کا ٹرائل اب دوبارہ انسداد سائبر کرائم عدالت میں چلایا جائے گا ایف آئی اے نے کیس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرانے کے لیے مقدمہ اے ٹی سی منتقل کرایا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!