مستونگ:کھیتوں میں بکریاں چرانے پر دو گروہوں میں تصادم آٹھ افراد زخمی۔زخمی ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق کلی بچہ آباد میں لہڑی قبائل کے دو گروہوں میں تصادم آٹھ افراد عزیز احمد عبدالروف نجیب اللہ نصیب اللہ خلیل احمد ولد حاجی پیرجان مزمل احمد ولد خلیل احمد و دیگر شامل ہےزخمی ہوگئے زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کر دیا گیاواقعہ کھیتوں میں بکریاں چرانے پر پیش آیاپولیس موقع پر پہنچ گئی ھے
