پاکستان ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی برائے صحت تعینات اگست 3, 2020 سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیںاسلام آباد: ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی صحت ہوں گے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کو ڈاکٹر ظفر مرزا کی جگہ معاون خصوصی مقرر کیا گیا۔ مذید پڑھیں دیگر خبریںمکہ معاہدہ برائے مشترکہ دفاع : پاکستان،سعودی عرب اور…راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے فوج تعینات، 3 کمپنیاں سول…میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقررفیصل آباد: باپ نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کردیاپمز سانحہ: وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا استعفیٰ وزیراعظم…قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے…Powered by Contextual Related Posts Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin