چاغی ،موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیرآب ، نالے میں بہہ کر   بچہ جاں بحق

چاغی ،موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیرآب ، نالے میں بہہ کر بچہ جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دالبندین محمد بخش بلوچ سے ) ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیرآب ندی نالوں میں طغیانی چہتر کے مقام پر برساتی نالے میں بہہ کر ایک بچہ جانبحق جبکہ ایک کو بچا لیا گیا آر سی ڈی شاہراہ پر برساتی نالے میں گاڑی پھنس جانے کی وجہ سے کہی گھنٹوں تک ٹریفک کی روانی متاثر بعد ازہ لوگوں نے اپنی مدد آپکے تحت گاڑی کو ریسکیو کرکے ٹریفک بحال کردی جبکہ ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں مختلف متاثرہ مقامات کی طرف روانہ کردی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!