ہمیں غا ز ی فیصل خا لد کی وکا لت سے کوئی نہیں رو ک سکتا ، مولانا فضل الرحمان

ہمیں غا ز ی فیصل خا لد کی وکا لت سے کوئی نہیں رو ک سکتا ، مولانا فضل الرحمان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: جے ےو آ ئی مر کز ی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ختم نبو ت کی تو ہےن کر نے والے مر تد کا وکےل امرےکہ ہو سکتا ہے تو پھر ہم کو غا ز ی فےصل خا لد کی وکا لت سے کوئی نہےں رو ک سکتا 7 ستمبر کو پشاور مےں قا دےا نیو ں کو غیر مسلم اقلےت قرار دینے کے حوالے سے جے ےو آ ئی بڑی کانفر نس کا انعقا د کر یگی کانفر نس میں تمام مذہبی جما عتو ں کو دعوت دی جائےگی جس مےں غا زی فیصل کو قانونی سہولت دےنے کے لئے مشتر کہ حکمت عملی اپنا ئی جائےگی وہ جامع مسجد ابو بکر ؓ صدےق میں جے ےو آ ئی کی ضلعی شوریٰ تحاصیل عاملہ اور ےونٹو ں کے امرا ءنظما ءکے مشتر کہ اجلاس سے خطا ب کر رہے تھے اس موقع جے ےو آ ئی صو بہ خےبر پختونخوا ہ کے امیر مولانا عطاءالرحمان ، صو با ئی جنر ل سیکرٹر ی مولانا عطاالحق دروےش ، صو با ئی عہدیدارا ن مولانا عزیز احمد اشر فی ، مولانا احمد علی دروےش ، حاجی عبدالسلا م ، خیبر پختونخواہ اسمبلی میں جے ےو آ ئی کے پارلےما نی لےڈر مولانا لطف الرحمان ، ضلعی جنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی محمد اشفاق بھی مو جو د تھے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم اپوزےشن کو متحد کر تے میں کامےا ب ہو ئے لےکن دو بڑی جما عتو ں نے استقامت کا مظا ہر ہ نہےں کیا دو بڑی جما عتو ں کی وجہ سے اپوزےشن ادادتاً تقسیم حادثا تی طور پر نہےں سینٹ چےئر مین کے خلاف تحر یک عدم اعتما د میں اپوزےشن کی دو بڑی جما عتو ں کے ووٹ بک گئے آرمی چیف کی مدت ملا زمت مےں توسیع کے قانون بنا تے وقت اور دہشت گر د ی کے خلاف بےن الاقوامی دبا ﺅ پر جو بل پا س ہوا اس کے لئے بھی اپوزےشن کی دو بڑی جما عتو ں نے ہمےں اعتما د میں لئے بغےر ووٹ کا استعما ل کیا انہوں نے کہا کہ جس جما عت کو اپوزےشن ناجائز سمجھتی ہے اس کے ساتھ بےٹھنے کا تُک کیا ہے انہوں نے کہا کہ اسلامی قانون سازی میں بھی اسٹےبلشمنٹ رکاوٹ ہے اور مذہبی قوت کو اقتدار میں آنے سے روکنے مےں بھی ےہی اسٹےبلشمنٹ رکاوٹ ہے جو روےہ ہمارے ساتھ انگریز کا تھا وہی اب ےہا ں کی اسٹےبلمشنٹ کا ہے اسٹےبلشمنٹ مدا خلت نہ کر تی تو جے ےو آ ئی آ ج بر سر اقتدار ہو تی اور ہم نے ملین مارچ اور آزادی مارچ سے ےہ ثابت کےا ہے کہ آزاد ی مارچ کو کوئی تاریخ دان نظر انداز نہےں کر سکتا انہوں نے کہا کہ جو قوتےں مذموم ایجنڈ ے کی تکمےل کےلئے پی ٹی آئی کو بر سر اقتدار لا ئےں وہ تیز ی سے اس ناجا ئز حکومت کے ذریعے اس ایجنڈ ے کی تکمےل میں مصروف ہےں پی ٹی آئی کا خا تمہ ےقےنی ہے ان سے ملکی معےشےت نہےں سنبھا لی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ جو لو گ خود قا بل اصلا ح ہےں وہ مدارس کی اصلا ح کی بات کر تے ہےں پاکستان مےں کشمیرےو ں کے انسانی حقوق کی بات کر نا جائز اور فاٹا کے عوام کے انسانی حقوق کی بات کر نا جرم ہے بےرو نی آقا ءہمار ے حکمرا نو ں کےلئے اہم اور اپنی قو م کی حےثےت ثانو ی ہے اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے جے ےو آ ئی خےبر پختونخو ا ہ کے امیر مولانا عطاءالرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گر د ی کے حوالے سے جو بل پارلےمنٹ سے پاس کرا ےا گےا ہے جے ےو آ ئی نے اس بل کی حما یت میں ووٹ نہےں دےا ایف اے ٹی ایف بےن الاقوامی ایجنڈ کا حصہ ہے انہوں نے کہا کہ جے ےو آ ئی بلدےاتی الےکشن مےں بھرپور حصہ لےگی کارکن تےارےا ں شروع کر دےں ہم کسی کے لئے میدا ن خا لی نہیں چھوڑینگے جے ےو آ ئی اس صو بے خیبر پختونخواہ کی طاقت ور جما عت ہے جو کارکن ہمارے پاس ہےں وہ کسی جما عت کے پاس نہےں اجلاس سے صو با ئی جنر ل سیکرٹر ی مولان عطاءالحق دروےش اور ضلعی جنر ل سیکرٹر ی چوہدر ی اشفاق نے بھی خطا ب کےا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!