جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پرتبادلہ خیال

جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پرتبادلہ خیال

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

راولپنڈی :چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے سفیر شکر اللہ عاطف مشل نے الوداعی ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں افغانستان کے سفیر نے مفاہمتی عمل کی حمایت پر پاک فوج کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔آئی ایس پی آو کے مطابق افغانستان کے سفیر شکر اللہ عاطف مشل نے جی ایچ کیو کے دورے میں الوداعی ملاقات کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!