15 گست سے نجی تعلیمی ادارے نہیں کھولے جائیں گے، ڈی جی پرائیویٹ اسکولز

15 گست سے نجی تعلیمی ادارے نہیں کھولے جائیں گے، ڈی جی پرائیویٹ اسکولز

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکولز منسوب صدیقی کا کہنا ہے کہ 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے نہیں کھولنے دیئے جائیں گے، والدین اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے سے گریز کریں۔ ڈی جی پرائیویٹ اسکولز نے کہا کہ حکومتی احکامات کے بعد تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائےگی۔ منسوب صدیقی نے کہا کہ اسکولوں کو آگاہ کیا ہے کہ والدین کو کورس اور دیگر اشیاء کیلئے پابند نہ کیا جائے، والدین اپنی سہولت کے مطابق جہاں سے چاہیں خریداری کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!