بسیمہ ‘ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کو ریلیف کا کام جلد شروع کیا جائے ‘ بی این پی واشک

بسیمہ ‘ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کو ریلیف کا کام جلد شروع کیا جائے ‘ بی این پی واشک

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بسیمہ :بلوچستان نیشنل پارٹی واشک کے ضلعی صدر سیف الرحمن عیسیٰ زئی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی شدید زلزلہ کے آنے کی وجہ سے بسیمہ کے بہت سے گاوں بالخصوص ساجد کلتو وغیرہ زلزلہ کی شدت سے زیادہ تر گھر یا تو بالکل منہدم ہو چکے ہیں یا ان میں اتنی دراڑیں پڑ گئے ہیں کہ وہ اب رہنے کے قابل نہیں رہے جسکی وجہ سے لوگ کھلے آسمان تلے رہ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ ذمہ داراں سے مطالبہ ہے کہ بسیمہ میں زلزلہ متاثرین کے لئے فوری ریلیف کا کام شروع کریں تاکہ لوگوں کی مشکلات دور ہو سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!