واشک: بسیمہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے،کئی کچے گھروں کو نقصان پہنچا۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ واشک، بسیمہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا درود پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ابھی تک کہیں سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت چار اعشاریہ سات جبکہ گہرائی دس کلومیٹر تھی
