بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 پاکستانی باشندے جاں بحق

بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 پاکستانی باشندے جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پولیس کے مطابق شمال مشرقی ہسپانوی شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 پاکستانی باشندے جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ آتشزدگی کے واقعے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ آتشزدگی شہر کے بارسلونیٹا ضلع میں ایک عمارت کے تہہ خانے میں صبح سویرے ہوئی جس میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!