کیچڑ ہم پر اچالتے ہوئے شرم آئی نہیں ان کو ‘ نواب اسلم رئیسانی کا ٹویٹ

کیچڑ ہم پر اچالتے ہوئے شرم آئی نہیں ان کو ‘ نواب اسلم رئیسانی کا ٹویٹ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے اسلام آباد ائیرپورٹ سے متعلق ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم پر بڑے بڑے طوفان دانوں نے الزام تراشی کی کہ ہم نے نیشنل فنانس کمیشن کے محاصل میں خرد برد کی تھی لیکن یہ دیکھیں اسلام آباد کے ہوائی آڈے کی حالت اور عوام فیصلہ کریں چشمہ گندا ہے اور اس کی کیچڑ ہم پہ اچالتے ہوے فخر کر کہ شرم آتی نہیں ان کو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!