وزیراعظم عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے ‘ شہباز شریف

وزیراعظم عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے ‘ شہباز شریف

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد ر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے ۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملک اور عوام کو دو سال میں تباہی کے علاہ کچھ نہیں دیا ،گورننس ، خارجہ پالیسی ہو یا معاشی پالیسی عمران خان کی قومی معاملات میں بدانتظامی مزید بڑھی ہے،عوام کو اس بدترین سیاسی انجینئرنگ کے تجربے کی سزا مسلسل بھگتنا پڑ رہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!