سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات نہ قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی طرح اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا راستہ اختیار نہیں کرے گا۔ جب تک کہ اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ امن معاہدہ نہیں کرتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!