لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی کا انجن پھٹنے سے 45 افراد ہلاک

لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی کا انجن پھٹنے سے 45 افراد ہلاک

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی کا انجن پھٹنے سے 45 افراد ہلاک ہوگئے ، اقوام متحدہ کے مطابق مرنے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ واقعہ لیبیا کی بندرگاہ زوارا کے قریب پیر کو پیش آیا ، 37 افراد کو ماہی گیروں نے بچالیا جن میں سے زیادہ تر کا تعلق افریقی ممالک سے ہے ، یہ تمام افراد زیر حراست ہیں ۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ اس سال سمندر میں پیش آنے والا اب تک کا سب خوفناک حادثہ ہے ۔ غیر قانونی تارکین وطن بالعموم اٹلی اور مالٹا کے راستے یورپ جانے کے لیے لیبیا کا ساحل استعمال کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!