بلوچستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس 24 اگست کو سہ پہر 4 بجے طلب

بلوچستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس 24 اگست کو سہ پہر 4 بجے طلب

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس 24 اگست کو سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا ، اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشناپوزیشن کے 17 ارکان کی جانب سے 18 اگست کو جمع کرائی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!