خوشخبری! بلوچستان حکومت نے نئی سہولت متعارف کروا دی

خوشخبری! بلوچستان حکومت نے نئی سہولت متعارف کروا دی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے شہریوں کی مشکلات کم کرتے ہوئے موبائل پولیس اسٹیشن کی سہولت متعارف کروا دی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ ملک کا پہلا موبائل پولیس اسٹیشن متعارف کروا دیا ہے، موبائل پولیس اسٹیشن نے ابتدائی طور پر کوئٹہ سےکام کا آغاز کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ آزمائشی بنیادوں پرموبائل پولیس اسٹیشن متعارف کروایا گیا ہے، یہ موبائل پولیس اسٹیشن انٹرنیٹ سمیت تمام سہولتوں سےآراستہ ہے۔ جام کمال کے مطابق موبائل اسٹیشن کا مقصدشکایات کےفوری اندراج کی سہولت دینا ہے اس اقدام سے پولیس پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہو گا۔ دوسری جانب بلوچستان کی سول سرونٹس فوائد و اموات معاوضہ کی جامع پالیسی جاری کر دی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ پالیسی اجرا سے ملازمین کےفوائدواموات معاوضوں کاطریقہ کارآسان ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!