جھوٹ پر جھوٹ وہ بھی ڈھٹائی سے ،سنتا جا شرماتا جا‘ مریم نواز

جھوٹ پر جھوٹ وہ بھی ڈھٹائی سے ،سنتا جا شرماتا جا‘ مریم نواز

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان اور وزراءکے بیانات کی ویڈیوز ٹوئٹر پر شیئر کر دیں۔مریم نواز نے اس کے ساتھ لکھا جھوٹ پر جھوٹ وہ بھی ڈھٹائی سے ، سنتا جا شرماتا جا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!