بلوچستان خضدار میں بچی تالاب میں گر کر جاں بحق اگست 22, 2020 سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیںخضدار: خضدار میں بچی تالاب میں گرکر جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل زہری مشک میں سمیرا بنت جمال خان ڈائیہ زہری گھر کے قریب پانی کے تالاب میں گرکر جاں بحق ہوگئی، بچی کی عمر چھ سال بتائی جاتی ہے۔ جن کی نعش تالاب سے نکال دی گئی ہے۔ مذید پڑھیں دیگر خبریںخضدار وڈھ ، ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق 9 زخمی۔بلوچستان ، دھماکہ سے ریلوے ٹریک کو نقصان ،مستونگ میں…اعظم نذیر تارڑ کا نوشکی میں بچی سے زیادتی و قتل اور…گوجرانوالہ میں کالے جادو اور جن کے چکر میں ماں اور…بچی سے مبینہ نازیبا حرکات‘سوشل میڈیا خبر میں صداقت…لاہور ، بچی کی لاش کی ٹیوشن سینٹر سے برآمدگی قتل یا…Powered by Contextual Related Posts Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin