اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم زکی نے ہفتے کواسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے وزیراعظم کو اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن کے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم نےا سٹریٹیجک پلانز ڈویژن کے کردار کو سراہا۔






