صدر آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات کا امکان

صدر آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات کا امکان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

صدرِ مملکت آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر اور وزیرِ اعظم کی ملاقات آج رات یا کل صبح ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ملاقات میں خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر آئینی اقدامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے