دنیا کا موجودہ طویل العمر انسان 116 برس کی عمر میں انتقال کرگیا

دنیا کا موجودہ طویل العمر انسان 116 برس کی عمر میں انتقال کرگیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

جنوبی افریقا میں دنیا کا طویل العمر انسان 116 برس کی عمر میں انتقال کرگیا ہے۔ اس شخص کے اہلِ خانہ نے کا کہنا ہے کہ وہ اسپینش فلو سے بھی نبرد آزما ہوچکا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کے طویل العمر انسان 112 سال کے برطانوی باب ویٹن ہیں۔ دوڑنے سے عمر طویل اور جان لیوا امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے تاہم جنوبی افریقی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ فریڈی بلوم نامی یہ شخص 8 مئی 1904 کو پیدا ہوئے تھے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فریڈی بلوم کا پورا خاندان اسپینش فلو کے باعث ہلاک ہوگیا تھا، جبکہ وہ اس سے زندہ بچ جانے والے واحد شخص تھے۔ فریڈی بلوم کے خاندان کا کہنا ہے کہ ان کی موت کورونا وائرس کی وجہ سے واقع نہیں ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!