کوئٹہ: پشتون تحفظ موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ ائیر پورٹ سے روک لیا گیارکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ ائیرپورٹ پر روک لیا گیا حکام کے مطابق محسن داوڑ کی بلوچستان داخلے پر حکومت کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے ،محسن داوڑ کو ائیرپورٹ پرروکنے پر پی ٹی ایم کارکن بھی ائیرپورٹ پہنچ گئے جس پر ائیرپورٹ پر سیکورٹی سخت کردی گئی ۔
