بلوچستان ممنوعہ علاقہ ‘ بوٹ یا بوٹ صاف کرنے والوں کو آنے کی اجازت ہے ‘ سردار اختر جان مینگل

بلوچستان ممنوعہ علاقہ ‘ بوٹ یا بوٹ صاف کرنے والوں کو آنے کی اجازت ہے ‘ سردار اختر جان مینگل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی بلوچستان آمد پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ بلوچستان ممنوعہ علاقہ ہے یہاں پر صرف بوٹ والوں یا بوٹ صاف کرنے والوں کو اجازت ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!