صحافی شاہینہ شاہین کا قتل اندوہناک واقعہ ہے: شبلی فراز

صحافی شاہینہ شاہین کا قتل اندوہناک واقعہ ہے: شبلی فراز

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات و سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ صحافی شاہینہ شاہین کے قتل کا اندوہناک واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔پوری قوم کی ہمدردیاں کراچی کے عوام کے ساتھ ہیںسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے جاری کیے گئے ایک بیان میں یہ بات کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ معاملے کی تہہ تک جائیں گے، ا?زادی? اظہارِ رائے پر پختہ یقین ہے، صحافیوں کا تحفظ حکومت کی ذمے داری ہے، ہم اس فرض کو پورا کریں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہےکہ متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!