دالبندین ، زمبیاد گاڑی اور ٹیوٹا گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم ، خاتون جاں بحق
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
دالبندین نامہ نگار دالبندین پدگ کے مقام پر زمبیاد گاڑی اور ٹیوٹا گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم تصادم کے نتیجے میں پدگ کے رہائشی ماسٹر عبدالرزاق ساسولی شدید زخمی جبکہ ان کے اہلیہ جانبحق ہوگئے