او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے، سید معیارجان نوری

او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے، سید معیارجان نوری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بی این پی کے رہنما اور سماجی شخصیت سید معیارجان نوری نے کہا کہ اورماڑہ کے علاقے بزی ٹاپ پر اوجی ڈی سی کے قافلے پر حملہ گوادر کی ترقی اور سی پیک کے پروگرام کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، انہوں نے کہا گوادر کے عوام گوادر کو ترقی یافتہ اور سی پیک کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ گوادر کے عوام ہر اس عمل کی مزمت کرتے ہیں جو انسانیت کے خلاف ہو، ہم ہر انسانیت سوز عمل کی مخالفت کرتے ہیں چاہے وہ کسی بھی قوم یا طبقے کے خلاف ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!