پنجگور ، دو روز قبل اغوا ہونے والے شخص کی لاش برآمد
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
پنجگور : پنجگور کے علاقے گوارگو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ذرائع کے مطابق دو روز قبل نامعلوم افراد نے غلام جان ولد عید محمد نامی شخص کو اغوا کر لیا تھا لیویز ذرائع کے مطابق اس کی شخص کی لاش گوارگو کے علاقے سے ملی ھے