تربت، کلاتک میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، سات مزدور اغوا ، ایک کی لاش برآمد

تربت، کلاتک میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، سات مزدور اغوا ، ایک کی لاش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

تربت کے علاقے کلاتک میں نامعلوم مسلح افراد نے مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کے دوران سات مزدوروں کو گاڑی سے اتار کر اغوا کر لیاپولیس ذرائع کے مطابق مغویوں میں چار کا تعلق پنجاب اور تین پختون مزدور شامل ہیں، جو کلاتک سے تربت واپس آ رہے تھے۔ سوشل میڈیا کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بعد ازاں سورگ کے مقام سے اغوا کیے گئے ایک پختون مزدور کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی، جبکہ چار پنجابی اور دو پختون مزدور تاحال اغوا کاروں کی تحویل میں ہیں۔واقعے کے دوران فائرنگ کی زد میں آ کر ایک مقامی راہ گیر، عبدالرزاق، بھی جاں بحق ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!