میڈیا میں چھپی خبر جھوٹ پر مبنی ‘ ہمارے آبائواجداد کے  قبرستان آج کے حاکموں کے جائیدادوں سے بہت بڑے اور درخشندہ تاریخ کی گواہی دیتے ہیں ‘ نواب اسلم رئیسانی

میڈیا میں چھپی خبر جھوٹ پر مبنی ‘ ہمارے آبائواجداد کے قبرستان آج کے حاکموں کے جائیدادوں سے بہت بڑے اور درخشندہ تاریخ کی گواہی دیتے ہیں ‘ نواب اسلم رئیسانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اثاثوں سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں جو خبر چھپی ہے سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہے، ہم شرعی قانون کے مطابق قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔ ہمارے بارے میں خبر ان لوگوں کی کارستانی ہے جن کی حیثیت دو جماعت تعلیم ہے، ہمارے آباواجداد کے قبرستان آج کے حاکموں کے جائدادوں سے بہت بڑے اور درخشندہ تاریخ کی گواہی دیتے ہیں، اگر حکمران یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں زیر کریں گے ان کی بھول ہے یہ لوگ وفاق کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!