بچی سے مبینہ نازیبا حرکات‘سوشل میڈیا خبر میں صداقت نہیں‘ ڈی آئی جی کوئٹہ

بچی سے مبینہ نازیبا حرکات‘سوشل میڈیا خبر میں صداقت نہیں‘ ڈی آئی جی کوئٹہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: سوشل میڈیا پر سول لائن پولیس کے حوالے سے 12 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکات اور ملزم کی گرفتاری سے متعلق چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ڈی آئی جی کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق سول لائن کے علاقے میں اس نوعیت کا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی مقدمہ درج کیا گیا عوام اور سوشل میڈیا سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ اور بے بنیاد خبروں کی تشہیر سے گریز کریں اور معلومات کی تصدیق کے لئے صرف کوئٹہ پولیس کے آفیشل ذرائع پر اعتماد کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے