چیئرمین این ڈی ایم اے اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کورونا کا شکار

چیئرمین این ڈی ایم اے اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کورونا کا شکار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کی شدت تیز ہوتی جارہی ہے جس کے نتیجے میں روز متاثرہ مریضوں کی تعداد اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی اس وبا سے محفوظ نہیں رہ سکے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے اور وہ 9 نومبر سے قرنطینہ میں ہیں اور زیر علاج ہیں۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پرویز اشرف کے بیٹے نے بتایا کہ ان کے والد نے تمام مصروفیات منسوخ کر دی ہیں، پارٹی کارکنوں اور ہمدردوں سے دعا کی اپیل ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!