گلگت بلتستان انتخابات، 19 حلقوں کے نتائج مکمل، آزاد امیدواروں کا پلڑا بھاری

گلگت بلتستان انتخابات، 19 حلقوں کے نتائج مکمل، آزاد امیدواروں کا پلڑا بھاری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

گلگت بلتستان: قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 19 حلقوں کے غیر سرکاری غیر حتمی مکمل نتائج موصول ہوگئے جس میں اب تک آزاد امیدواروں کا پلڑا بھاری ہے۔ غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق 7 نشستوں پر آزادامیدوار، 6 پر پی ٹی آئی، 4 پر پیپلزپارٹی، ایک پر مسلم لیگ (ن) اور ایک پر ایم ڈبلیوایم کے امیدوار کامیاب ہوئےہیں جب کہ 4 حلقوں کےمکمل نتائج آنا ابھی باقی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!