چیئرمین این ڈی ایم اے کورونا وائرس سے صحتیاب

چیئرمین این ڈی ایم اے کورونا وائرس سے صحتیاب

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورونا سے صحتیاب ہوگئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ٹوئٹر پر چیئرمین محمد افضل کے کورونا سے صحتیاب ہونے کی تصدیق کی گئی۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا جس کے بعد چیئرمین این ڈی ایم اے نے دفتر آنا شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ چیرمین این ڈی ایم اے کا کورونا ٹیسٹ 12 نومبر کو مثبت آیا تھا۔ 9 نومبر سے ہی لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل خان نے گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!