شہباز، حمزہ کی پیرول پر پانچ دن کی رہائی کی اجازت

شہباز، حمزہ کی پیرول پر پانچ دن کی رہائی کی اجازت

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: پنجاب کی کابینہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی پیرول پر رہائی کی اجازت دے دی۔ صوبائی کابینہ نے لیگی صدر کو پانچ روز کے لیے پیرول پر رہائی کی اجازت دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ روز کے لیے پیرول پر رہائی کی سمری کابینہ ارکان کو بھیجی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!