کورونا میں مبتلا  سینیٹر کلثوم پروین نجی اسپتال منتقل

کورونا میں مبتلا سینیٹر کلثوم پروین نجی اسپتال منتقل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کی کورونا کے باعث صحت خراب ہوگئی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اپنے بیان میں کہا کہ سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائس میں مبتلا ہیں اور انہیں اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر کلثوم پروین کے صاحبزادے کو ٹیلی فون کیا اور خیریت دریافت کی جب کہ چیئرمین سینیٹ نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔ سینیٹر کلثوم پروین اسلام آباد کے نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت حالت زیر علاج ہیں، ان کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!