بھوک ہڑتال پر بیٹھے سونم وانگچک کو دہلی پولیس نے زبردستی اسپتال منتقل کر دیا

بھوک ہڑتال پر بیٹھے سونم وانگچک کو دہلی پولیس نے زبردستی اسپتال منتقل کر دیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

20 روز سے بھوک ہڑتال پر بیٹھےمعروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک دہلی پولیس نے زبردستی اسپتال منتقل کر دیا۔دہلی پولیس نے اپنے بیان میں کہا،سونم وانگچک کی صحت بگڑنے کے باعث انہیں ضروری طبی علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا،سونم وانگچک کی اہلیہ نے انکےساتھ ہونے والے برتاؤ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہےکہ سونم وانگچک دہلی میں 20 روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں،وہ امتحانی پرچوں کے لیک ہونے کے معاملے پروفاقی وزیر تعلیم کے استعفے اورتعلیمی نظام میں اصلاحات کےمطالبے کی حمایت میں احتجاج کررہے تھے۔ احتجاج میں نوجوانوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہے،جبکہ 20 جولائی کو پارلیمنٹ کی جانب مارچ کا بھی اعلان کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!