کورونا ،  پی آئی اے کی مدینہ جانے والی پرواز سے 2 مسافر آف لوڈ

کورونا ، پی آئی اے کی مدینہ جانے والی پرواز سے 2 مسافر آف لوڈ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ملتان: پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی ملتان سے مدینہ جانے والی پرواز سے دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔
دونوں مسافروں کو کورونا ٹیسٹ مثبت ہونے کے باعث آف لوڈ کیا گیا، کورونا مثبت آنے والے مسافروں کو 14 روز قرنطینہ کے لیے گھر بھیج دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!